متنوع النسل افراد کے لیے خصوصی اعانت
給予不同種族人士的特別支援 - اردو(烏爾都語)

  • ورکنگ فیملی اور اسٹوڈنٹ فنانشنل اسسٹینس ایجنسی (WFSFAA) متنوع النسل افراد کو تمام ممکنہ اعانت فراہم کرنے کی پالیسی پر کاربند ہے پس اس طرح ان کے پاس ورکنگ فیملی الاؤنس (WFA) اور طلباء کے لیے دیگر مالیاتی اعانتوں کے لیے درخواست دینے کا مساوی موقع ہو گا۔
    在職家庭及學生資助事務處(本處)致力為不同種族人士提供協助,使他們能獲得同等機會申請在職家庭津貼(職津)及學生資助。

  • تشہیری کتابچے / پوسٹرز / "درخواست فارم کی تکمیل اور واپسی کے طریقے کے نوٹس" / چینی اور انگریزی کے علاوہ آٹھ زبانوں (جن کے نام، بھاشا انڈونیشیا، ہندی، نیپالی، پنجابی، تگالوگ، تھائی، اردو اور ویتنامی ہیں) میں درخواست فارم مکمل کرنے کا نمونہ دستیاب ہے تاکہ متنوع النسل افراد کی مختلف مالیاتی اعانتی اسکیموں کی تفصیلات سے متعلق آگہی کے حوالے سے معاونت کی جا سکے۔
    我們為不同種族人士提供了中、英文以外八種語言的宣傳單張 / 海報 / 填寫及遞交表格須知 / 填寫表格參考樣本(包括印尼語、印度語、尼泊爾語、旁遮普語、他加祿語、泰語、烏爾都語及越南語),讓他們更了解各項資助計劃的詳情。

  • ورکنگ فیملی الاؤنس آفس (WFAO) اور ہانگ کانگ ہاؤسنگ اتھارٹی کسٹمر سروس سنٹر پر انکوائری کاؤنٹرز تشکیل دیے گئے ہیں تاکہ متنوع النسل افراد کے استفسارات کا جواب دیا جائے اور WFA کے لیے درخواست فارم کی تکمیل کے حوالے سے ان کو معاونت کی پیشکش کی جائے۔
    在職家庭津貼辦事處(職津處)及房委會客務中心設有諮詢櫃檯解答不同種族人士的查詢和協助他們填寫職津計劃申請表格。

  • ان متنوع النسل افراد کے لیے جو ہماری ہاٹ لائن پر کال کر رہے ہوں یا WFSFAA کا وزٹ کر رہے ہوں، ان کے لیے ﻧﺳﻠﯽ ﺍﻗﻠﻳﺗﯽ ﻣﺭﻛﺯ (CHEER) کی طرف سے بلا معاوضہ آٹھ دیگر زبانوں میں WFAO ٹیلی فون ترجمانی سروس کا بندوبست کیا جا سکتا ہے۔ اس بابت 3000 2558 (WFA اسکیم پر لاگو شدہ / 2345 2802 (پری-پرائمری لیول اور پرائمری تا سیکنڈری لیولز کے لیے اسٹوڈنٹ فنانشل اسسٹنس اسکیمز پر لاگو شدہ / 2277 3142 (CEF پر لاگو شدہ) یا CHEER سے رابطہ کریں۔
    當不同種族人士致電本處熱線或親臨本處,我們可經融匯-少數族裔人士支援服務中心(融匯)安排免費的電話傳譯服務。詳情請致電2558 3000(適用於職津計劃)/2802 2345(適用於學前教育及中、小學生資助計劃)/3142 2277(適用於持續進修基金)或致電融匯。

  • سنٹر فار ہارمونی اینڈ اینہانسمنٹ آف ایتھنک مائنورٹی ریذیڈینٹس CHEERکو محکمہ امور داخلہ (HAD) معاونت فراہم کرتا ہے تاکہ متنوع النسل افراد مقیم ہانگ کانگ کو انٹرپریٹیشن اور ترجمہ کاری تک رسائی دی جا سکے۔ نسلی اقلیتوں کے لئے HAD کی جانب سے فنڈ کردہ سپورٹ سروس سنٹرز کی سروسز کی پڑتال کریں
    融匯是由民政事務總署資助的服務機構,為香港不同種族人士提供便捷的傳譯及翻譯服務。請按此瀏覽由民政事務總署撥款資助的少數族裔人士支援服務中心所提供的服務。

تشہیری مواد اور WFA اسکیم کے لیے درخواست فارم مکمل کرنے کے حوالے سے نمونہ
適用於職津計劃的宣傳物品和申請表格參考樣本
نمبر
編號
نام دستاویز
文件名稱
لنک / ڈاؤنلوڈ
連結/下載
ورکنگ فیملی الاؤنس سکیم کاتعارف(ویڈیو)(在職家庭津貼計劃簡介(影片))
ورکنگ فیملی الاؤنس سکیم کے لیے ای-فارم کیسے مکمل کریں اور جمع کرائیں(ویڈیو) (如何透過網上申請服務填寫和遞交在職家庭津貼計劃的申請(影片))
ورکنگ فیملی الاؤنس سکیم کے لیے درخواست فارم کیسے بھریں(ویڈیو)(如何填寫在職家庭津貼計劃申請表格(影片))
پرموشنل يعنی چرچے کا اشتہار(宣傳海報) 紙本申請
کتابچہ(計劃簡介單張) 紙本申請
فارم پر کرنے کا نمونہ(填寫申請表格參考樣本) 紙本申請
کتابچہ اور "گھرانے کا درخواست فارم مکمل کرنے اور واپسی کے حوالے سے نوٹس" پرائمری اور سیکنڈری طلباء کے لیے مالیاتی اعانت کی الیکٹرانک/کاغذی درخواستوں پر لاگو شدہ (24/2023)
適用於中、小學生資助電子/紙本申請的計劃簡介單張和填寫及遞交綜合申請表格須知 (2023/24)
دستاویز
文件名稱
لنک
連結
پرائمری اور سیکنڈری طلباء کی مالی امداد کے لئے درخواستیں پر لاگو(適用於中、小學生資助的電子/紙本申請文件) 連結
کتابچہ اور "گھرانے کا درخواست فارم مکمل کرنے اور واپسی کے حوالے سے نوٹس" پری-پرائمری طلباء کے لیے مالیاتی اعانت کی الیکٹرانک/کاغذی درخواستوں پر لاگو شدہ (24/2023)
適用於學前學生資助電子/紙本申請的計劃簡介單張和填寫及遞交綜合申請表格須知 (2023/24)
دستاویز
文件名稱
لنک
連結
پری پرائمری طلباء کے لئے مالی امداد کی درخواستیں پر لاگو ہے(適用於學前學生資助的電子/紙本申請文件) 連結
کتابچہ اور تشہیری پوسٹر مسلسل تعلیمی فنڈ پر لاگو شدہ
適用於持續進修基金的計劃簡介單張及宣傳海報
دستاویز
文件名稱
ڈاؤنلوڈ کریں
下載
پرموشنل يعنی چرچے کا اشتہار(宣傳海報) 文件
کتابچہ (計劃簡介單張) 文件